میاں صاحب کولندن بھیج دیااوریہاں کٹھ پتلی کوبٹھادیاگیا،بلاول بھٹو

رحیم یار خان (قدرت روزنامہ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کٹھ پتلی سےعوام کااعتماداٹھ چکا،اب پارلیمان کااعتماداٹھناچاہیے،میاں صاحب کولندن بھیج دیااوریہاں کٹھ پتلی کوبٹھادیاگیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خان بیلہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ عوام سےسوال ہے 3سال گزرچکےکیاتبدیلی نظرآئی؟، ہم نالائق،نااہل وزیراعظم کوہٹانےکیلئےنکلےہیں،ہم پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کیخلاف نکلےہیں، پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کی وجہ سےملک معاشی بحران سےگزررہاہے، بڑھتی ہوئی مہنگائی اوربیروزگاری کیخلاف احتجاج کررہےہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ قائدعوام کوشہیدکرکےپیپلزپارٹی کوختم کرنےکی سازش کی گئی، محترمہ کےشہیدہونےپرزرداری نےپاکستان کھپےکانعرہ لگایا، آصف زرداری نےملک میں جمہوریت کوبحال کیا، سندھ اوربلوچستان کوحق دیا، 18ویں ترمیم کےذریعےصوبوں کواختیارات دیئے ، ہم احتجاج توکریں گےلیکن عدم اعتمادبھی لےکرآئیں گے، لانگ مارچ شروع ہوتےہی اپوزیشن جماعتیں پیپلزپارٹی کےپیج پرآچکیں، ہم نےسینیٹ الیکشن میں آپ کوصرف ایک ٹریلردکھایاتھا، جو 3سال میں جوکوئی نہیں کرسکاوہ پیپلزپارٹی کےعوامی مارچ نےکردکھایا،کٹھ پتلی عوامی مارچ کی طاقت دیکھ کرگھبراگیا اور پٹرول اوربجلی کی قیمتوں میں کمی کردیں ۔

Recent Posts

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

6 hours ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

6 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

6 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

6 hours ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

7 hours ago

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…

7 hours ago