فلم ’کوئین‘ نے میری زندگی بدل دی، کنگنا رناوٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئے روز اپنے متنازع بیانات کے باعث خبروں کی زینت بننے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی زندگی بدلنے والی فلم کا نام سب کو بتا دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوٹ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ فلم ’کوئین‘ نے ہمیشہ کے لیے میری زندگی تبدیل کردی۔

بالی ووڈ اداکارہ نے فلم ’کوئین‘ کے آٹھ برس مکمل ہونے پرعالمی شہرت یافتہ بھارتی کرکٹرز ویرات کوہلی اور مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی بتایاکہ اس فلم میری زندگی تبدیل کردی۔

فلم کوئین میں کنگنا نے رانی نامی ایک ایسی لڑکی کا کردار ادا کیا تھا، جس کی شادی ٹوٹ جاتی ہے اور وہ خود ہی اپنی ہنی مون پر نکلنے کا فیصلہ کرتی ہے اور یہ خود کو دریافت کرنے والی ٹرپ اسے گھر واپسی پر ایک نئی رانی میں تبدیل کردیتی ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی…

4 mins ago

حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی سے…

5 mins ago

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ…

10 mins ago

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا،چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد…

20 mins ago

پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی، ہیٹ ویو کا خدشہ

لاہور (قدرت روزنامہ ) پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی،…

1 hour ago

آئی سی سی :فاسٹ باﺅلر شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد

دبئی (قدرت روزنامہ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کیلیے پلیئر آف دی…

2 hours ago