اقرا عزیز کا نیا ہئیر اسٹائل مداحوں کو بھا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی خوبرو اداکارہ اقرا عزیز کا نیا ہئیر اسٹائل مداحوں کو بھا گیا۔اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)


شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو نئے ہئیر اسٹائل کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
اقرا عزیز کے مداحوں کی جانب سے انکے نئے ہئیر اسٹائل کو اس قدر پسند کیا جارہا ہے کہ کچھ ہی دیر میں 2 لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں اور مخلتف تبصرے بھی جاری ہیں۔اس سے قبل سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ کی ایک تصویر وائرل ہو گئی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Cross Stitch (@crossstitch_official)


وائرل تصویر میں اقرا عزیز ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ تصویر شئیر کی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)


اقرا عزیز نے اس پوسٹ کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ بہت مشکل رات تھی کبیر کے ساتھ لیکن پھر بھی میں نے اپنی مسکراہٹ برقرار رکھی۔

اس سے قبل اداکارہ اقراء عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)


شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ لال رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اقراء عزیزاور یاسر حسین کی خوبصورت جوڑی 28 دسمبر 2019 کو شادی کے بندھن میں بندھ گئی تھی اور اب ان کا ایک بیٹا کبیر حسین بھی ہے۔