سابق وفاقی وزیر امین فہیم کے بھائی اور سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم خلیق الزماں انتقال کرگئے
کراچی (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر امین فہیم کے بھائی اور سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم خلیق الزماں انتقال کرگئے ہیں . وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے .
اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے . اب کے انتقال کی تصدیق سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں کی جانب سے کی گئی ہے . ان کے انتقال پر پیپلزپارٹی قیادت اور رہنماؤں نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور لواحقین سے تعزیت کی
. .