اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر صحافی و تجزیہ کار سید طلعت حسین نے کہاہےحکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت ابھی اپنے کارڈ نہیں دکھائے گی اور وہ تحریک عدم اعتماد کے ووٹ کی گنتی والے دن اسمبلی کے اندر اپنے کارڈ دکھانا چاہتے ہیں . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرسینئر صحافی نے کہا ہے کہ بریکنگ نیوز: حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت ابھی اپنے کارڈ نہیں دکھائے گی اور وہ تحریک عدم اعتماد کے ووٹ کی گنتی والے دن اسمبلی کے اندر اپنے کارڈ دکھانا چاہتے ہیں وہ عدم اعتماد
والے دن سے پہلے ایسا کچھ نہیں کرنا چاہتے، وہ یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ کسی تیسرے فریق نے انہیں حکومت گرانے کے لئے کہا ہے اسی وجہ سے وہ تاخیر کر رہے ہیں .
. .