حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کیلئے وفاق کی طرز پر 15فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری دے دی۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری ہینڈ آؤٹ کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے وفاق کی طرز پر منظور 15فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی سمری حتمی منظوری کیلئے صوبائی کابینہ کو بھجوائی جائے گی۔
ہینڈ آؤٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی حکام نے لاہور میں احتجاج کرنے والی سرکاری ملازمین کی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ مذاکرات میں اتفاق کیا گیا کہ گزشتہ سال دیے گئے 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کے لیے اہلیت کے معیار میں کسی کو غیر ضروری طور پر محروم نہ رکھا جائے۔
محکمہ سکولز اور ہائر ایجوکیشن ملازمین کا پے اینڈ سروس پروٹیکشن کا مسئلہ پنجاب سروس ٹربیونل کے فیصلے کی روشنی میں 30روز کے اندر حل کرے گا۔محکمہ صحت لیڈی ہیلتھ ورکرز کی اپ گریڈیشن کی سمری 30 دن میں بھجوائے گا۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا شاہراہ قراقرم پر موٹروے پولیس تعینات کرنے کا مطالبہ ، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے شاہراہ قراقرم پر موٹروے پولیس تعینات کرنے کا مطالبہ…

3 mins ago

ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ نے ہفتے کے روز پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی…

13 mins ago

چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چند دنوں میں پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع…

18 mins ago

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد…

27 mins ago

احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر…

32 mins ago

بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ میں حملہ

اترکھنڈ(قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ…

40 mins ago