بشری انصاری سڑک پر،ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کردیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز اداکارہ بشریٰ انصاری اور نعمان اعجاز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر شئیرکی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ بشریٰ انصاری خود کو ’بے گھر‘ کہتی دکھائی دیتی ہیں جبکہ نعمان اعجاز کہتے ہیں کہ بشریٰ انصاری سڑک پر آگئیں۔
View this post on Instagram
اداکار کےجواب میں بشریٰ انصاری شکوہ کرتے ہوئےکہتی ہیں کہ ان ملکوں میں بڑے بڑے مالز بنادیتے ہیں لیکن بینچز نہیں بناتے کہ بزرگ انسان بیٹھ ہی جائے۔
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے نعمان اعجاز نے لکھا کہ ’ بشریٰ آپا کے ساتھ مذاق کرتے ہوئے۔