کہاں سے لائے ہو ایسے جاہل لوگ ۔۔ فیصل قریشی شو کے دوران ٹک ٹاکر لڑکی کی حرکتوں پر غصے میں برس پڑے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی اپنے لائیو گیم شو کے دوران ایک ٹک ٹاکر لڑکی پر برس پڑے۔فیصل قریشی گیم شو کے امیدوار ٹک ٹاکر کی سالگرہ کا جشن منانے کا اعلان کرتے ہیں کہ اسی دوران جب سالگرہ کا گانا شروع کرتے ہیں تو ایک مسکان نامی ٹک ٹاکر لڑکی اپنے ساتھی ٹک ٹاکر کے سر پر تھپڑوں کی بارش کر دیتی ہے جو پروگرام کے میزبان فیصل قریشی کو ناگوار گرزتا ہے اور وہ طیش میں آجاتے ہیں۔ہماری ویب کے مطابق فیصل قریشی غصے میں آکر خاتون ٹک ٹاکر مسکان کو خوب ڈانٹتے ہیں

اور کہتے ہیں کہ یہ لائیو پروگرام چل رہا ہے اور گیم شو کو تم نے مذاق بنایا ہوا ہے۔میزبان نے کہا آپ آن ائیر پروگرام کے دوران تھپڑ ما رہی ہیں اور اس کے بعد وہ ہاتھ میں تھامے شو کے کارڈز پھینک کر چلے جاتے ہیں۔

Recent Posts

’’ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے ‘‘شہبازشریف کی سعودی سرمایہ کاروں سے عربی میں گفتگو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی سرمایہ کاروں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے…

4 mins ago

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، شہداء کے لواحقین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سانحہ 9 مئی کے دلخراش سانحے کو ایک سال مکمل ہونے کو…

6 mins ago

فارچونر بھول جائیں، چنگان نے اپنی لگژری ایس یو وی کی قیمتیں گرا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی، ٹویوٹا، ہونڈا اور کِیا کے بعد چینی کارساز کمپنی چنگان نے…

13 mins ago

چینی کمپنی نے پاکستان میں 3 الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماسٹر چنگن موٹرز لمیٹڈ (ایم سی ایم ایل ) نے آئندہ چند…

22 mins ago

آئی ایم ایف نے مزید 1300 ارب کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے آئندہ بجٹ میں…

28 mins ago

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہِ پاکستان کا امکان، پرتپاک استقبال کی تیاریاں جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان آئندہ ہفتے دورہ…

32 mins ago