پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے سال میں ایک مہینہ ایسا ہوتا ہے جس میں اللہ پاک مسلمانوں کے ہر اچھے عمل پر انہیں ڈھیروں ڈھیروں خوشیاں عطا کرتا ہے۔ اور اس ماہ کا سب مسلمانوں کو شدت سے انتظار بھی رہتا ہے۔
آپکو بتاتے چلیں کہ رواں سال پہلا روزہ کب ہوگا ۔تو محکمہ موسمیات کے مطابق یکم رمضان المبار ک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔مزیدیہ کہ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں کیونکہ 2 اپریل کو مطلع صاف و کہیں کہیں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔

Recent Posts

شعبۂ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کو شعبہ صحت میں ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، ڈاکٹر شہزاد…

10 mins ago

سمیں بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) موبائل سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد میں رکاوٹ بننے…

20 mins ago

پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ) پولیس ویلفیئر کے نام پر تھانوں میں کمرشل سرگرمیاں کرنے کے کیس میں…

31 mins ago

اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین…

41 mins ago

پی سی بی نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈنے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف…

43 mins ago

’’ میں اکیلی ہی کافی ہوں کیونکہ ۔۔‘‘ ثانیہ مرزا نے دبنگ پیغام جاری کر دیا

حیدرآباد(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا…

46 mins ago