شہباز گل کے بعد پی ٹی آئی خاتون رہنما عالیہ حمزہ کی جانب سے ایسی زبان کا استعمال کہ خواتین کے سر شرم سے جھک گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکنِ قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک نے اپنی پارٹی کے منحرف ارکان کو ج س م فروش خواتین سے بھی گیا گزرا اور سندھ ہاؤس کو دل ا ل ی کا اڈہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عالیہ حمزہ ملک جذبات کی رو میں بہہ گئیں اور انتہائی سخت زبان استعمال کرتی رہیں۔ انہوں نے انتہائی جذباتی لہجے میں بازاری زبان استعمال کرتے ہوئے کہا “اچھی ہے ان سے ج س م فروش خاتون، یہ جو سندھ ہاؤس آج جسم فروشی کا اڈہ بنا ہوا ہے

ناں، وہاں پر دل ا ل بیٹھے ہوئے ہیں اورجس طرح کی خریدو فروخت کر رہے ہیں، مجھے افسوس ہے کہ قومی ٹی وی پر اس طرح کے الفاظ استعمال کر رہی ہوں لیکن یہ میرے جذبات ہیں۔” خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے 11 منحرف ارکان اس وقت سندھ ہاؤس میں موجود ہیں اور وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کا ساتھ دینے کیلئے پر عزم ہیں۔ ترین گروپ کے راجہ ریاض کا دعویٰ ہے کہ سندھ ہاؤس میں پی ٹی آئی کے 24 منحرف ارکان موجود ہیں۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ تین وفاقی وزرا تحریک انصاف چھوڑ چکے ہیں جب کہ منحرف ارکان کی مجموعی تعداد 33 ہے۔

Recent Posts

غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی کی عدم حاضری کے باعث ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر…

1 min ago

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان ججوں کی تقرری کے طریقہ کار پر نظر ثانی کرنے کو تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ججز کی تقرری میں کلیدی کردار ادا کرنے والا ادارہ جوڈیشل کمیشن…

10 mins ago

حکومت نے بُلند شرح سود پر 57 کھرب ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل)…

25 mins ago

متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے کے انتقال پر شہباز شریف کی اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے اور شاہی خاندان کے ایک اہم…

42 mins ago

فرعون کے مقبروں کے پاس بھارتی جوڑے کی نازیبا حرکت، انٹرنیٹ صارفین آگ بگولا ہوگئے

قاہرہ(قدرت روزنامہ)شادی کے موقع پر ہرکوئی اس دن کو یادگار بنانا چاہتا ہے لیکن بھارت…

53 mins ago

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بھارتی اداکارہ روپالی گنگولی نے سیاست میں انٹری دے دی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ڈراموں میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ روپالی گنگولی نے بھارتی…

1 hour ago