کارکن نے اپنی شادی کیلئے بنائے گئے ہار پر لیگی قیادت کی تصاویر لگوالیں ، مریم نواز نے دولہا کی تصویر شیئر کر دی

لیہ/لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے کارکن نے اپنی شادی کیلئے بنائے گئے ہار پر لیگی قیادت کی تصاویر لگوائیں ن لیگی کارکن نے دلہا بننے پر جو ہار پہنا اس پر شریف خاندان کے افراد کی تصاویر بھی لگی ہوئی تھیں، جس سے شریف خاندان کے ساتھ اس کی محبت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بھی اپنے کارکن کی شادی کا یہ ہار بہت پسند آیا، اور دلہا کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کردی۔مریم نواز نے اپنی پوسٹ میں کارکن کے لیے محبت اور خوشی کا

اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ لیہ سے مسلم لیگ ن کے اس جیالے کو شادی بہت بہت مبارک۔رہنما مسلم لیگ ن نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کارکن کے لیے محبت اور خوشی کے ایموجیز کا بھی استعمال کیا۔
لیہ سے مسلم لیگ ن کے اس جیالے کو شادی بہت بہت مبارک 😀❤️

Recent Posts

ورلڈ لافٹر ڈے : کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ) ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے…

1 hour ago

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری…

1 hour ago

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین…

1 hour ago

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…

2 hours ago

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

2 hours ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

2 hours ago