اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ منحرف اراکین میں سے کچھ کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے جس کی وجہ سے وہ ندامت میں ہم سے رابطے کررہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کیساتھ میڈیا سے
گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ منحرف اراکین میں سے کچھ ایسے لوگ ہیں جنہیں اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے اور وہ اب ہم سے دوبارہ رابطے کررہے ہیں، عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالنے سے پہلے تک ان کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں۔اس موقع پر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 3 منحرف اراکین نے پارٹی میں واپسی کے لیے رابطہ کیا ہے جبکہ بقیہ بھی جلد واپس آجائیں گے، جہانگیرترین گروپ سے بھی بات چیت کی جس پر انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وہ ہماری مشاورت سے ہی حتمی فیصلہ کریں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یقیناً خواتین دن بھر کا زیادہ حصہ کچن میں گزارتی ہیں لیکن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے مچھلی…
کراچی (قدرت روزنامہ)ماہرین کہتے ہیں کہ ہم جو کھاتے ہیں وہی نظر آتے ہیں- اگر…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے…
پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال سے میرا کوئی تعلق نہیں، آئی کے…