سائرہ یوسف اور احمد علی اکبر شادی کر رہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف کا نامور اداکار احمد علی اکبر کے ساتھ نام جوڑے جانے لگا۔
جی ہاں مداحوں ک جانب سے دونوں اداکاروں کو ایک دوسرے سے شادی کرنے کے مشورے دیے جا رہے ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)


حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہیں جو ایک فوٹو شوٹ کی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)


اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکار احمد علی موجود ہیں۔اداکارہ سائرہ اور ادکار احمد علی کے اس فوٹو شوٹ نے مداحوں کو دیوانا کر دیا۔
دونوں اداکاروں کے کروائے جانے والے اس فوٹو شوٹ کے سوشل میدیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)


یاد رہے کہ سائرہ یوسف نے ڈیزائنر سارہ شاہ جہاں کے عید کلیکشن کے لیے احمد علی اکبر کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا۔اداکارہ سائرہ اور احمد علی اکبر کے ایک ساتھ کروائے جانے والے فوٹو شوٹ کی تصاویر پر مداحوں نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔
سائرہ کی اس پوسٹ پر مداح جہاں تعریفیں کررہے ہیں وہیں انہیں احمد علی اکبر سے شادی کرنے کے بھی مشورے دیے جارہے ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)


مداح یہ فرمائش بھی کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ دونوں کو کسی ایک پراجیکٹ میں بھی ساتھ آنا چاہیے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)


ماڈل، فلم و ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ اور سابقہ وی جے سائرہ یوسف 20 اپریل 1988 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے 2012 میں شہروز سبزواری سے شادی کی تھی۔
یاد رہے کہ شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد نامعلوم وجوہات پر ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلی تھیں۔ سائرہ یوسف کی شہروز سبزواری سے بیٹی ’نورے‘ بھی ہے۔