ڈالر کی ٹریڈنگ 163روپے 47 پیسے پر کلوز ہوئی. . .
(قدرت روزنامہ)انٹربنک میں ڈالر کی قدر میں اونچ نیچ کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈنگ 163روپے 47 پیسے پر کلوز ہوئی.
انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آ ئی، ڈالر کی قدر میں 42 پیسے کمی آ گئی . انٹر بینک میں ڈالر 163.89 روپے سے کم ہو کر 163.47 روپےکا ہوگیا. سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ڈالر کی قیمت جاری کردی .
متعلقہ خبریں