پاکستان میں پہلا روزہ اور عید کب اور کس دن ہوگی؟ رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رمضان کے مبارک مہینے کی آمد آمد ہے اور پہلے روزے کے حوالے سے رویت ہلال کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پہلا روزہ 3 اپریل، اتوار کو ہوگا جبکہ عید الفطر 3 مئی کو ہوگی .
رویت ہلال کمیٹی کے مطابق 29 شعبان، 2 اپریل کو 11 بج کر 24 منٹ دن کے وقت پر نئے چاند کی پیدائش ہوجائے گی اور مطلع صاف ہونے کی وجہ سے چاند دیکھنا بھی ممکن ہوگا .

شوال کا چاند 30 اپریل اتوار، یکم مئی کو رات1 بج کر 28 منٹ پر پیدا ہوگا اور عید 30 روزوں کے بعد ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں