پاکستان میں پہلا روزہ اور عید کب اور کس دن ہوگی؟ رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رمضان کے مبارک مہینے کی آمد آمد ہے اور پہلے روزے کے حوالے سے رویت ہلال کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پہلا روزہ 3 اپریل، اتوار کو ہوگا جبکہ عید الفطر 3 مئی کو ہوگی۔
رویت ہلال کمیٹی کے مطابق 29 شعبان، 2 اپریل کو 11 بج کر 24 منٹ دن کے وقت پر نئے چاند کی پیدائش ہوجائے گی اور مطلع صاف ہونے کی وجہ سے چاند دیکھنا بھی ممکن ہوگا۔ شوال کا چاند 30 اپریل اتوار، یکم مئی کو رات1 بج کر 28 منٹ پر پیدا ہوگا اور عید 30 روزوں کے بعد ہوگی۔

Recent Posts

کراچی ضلع جنوبی کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو کی تصدیق

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ضلع جنوبی اور میرپورخاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس…

7 mins ago

ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ…

14 mins ago

بھارتی میوزیکل ٹی وی شو کے دوران نیہا ککڑ اور گلوکار ابھیجیت کے درمیان ’لڑائی ‘ ہو گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میوزیکل ٹی وی شو کے دوران معروف گلوکار ابھیجیت اور نیہا…

26 mins ago

خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ, کب کاکول جائیں گی؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) سینئر سپورٹس رپورٹر و تجزیہ کار عبدالماجدبھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ…

30 mins ago

عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس ؛خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری…

34 mins ago

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشیں، پاکستان نے فضائی آپریشن معطل کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث فضائی آپریشن معطل…

36 mins ago