ہانیہ عامر اور علی رحمان کی رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نئی آنے والی پاکستانی فلم ’پردے میں رہنے دو‘ کے مرکزی اداکار ہانیہ عامر اور علی رحمان خان ان دنوں صوبائی دارلحکومت میں فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں اور ان کی مصروفیات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
گزشتہ دنوں یہ شوبز جوڑی لاہور کے پیکیجز مال پہنچی جہاں فلم کے گانے ”چل چلے ‘ پر رقص بھی کیا۔اداکارہ ہانیہ عامر اپنی فلم کی پروموشن میں کسی بھی طرح کی کوئی کمی نہیں چھوڑ رہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


ان کے اس گانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)