نئی حکومت آتے ہی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

پشاور(قدرت روزنامہ)بخار ، سرد درد ، دل کے امراض ، ملیریا ، جلدی بیماری ، آنکھ ، کان ، دانت اور منہ کے امراض کے علاوہ مختلف ادویات کی قیمت میں بیس فیصد خود ساختہ اضافہ کردیا گیا ہے ۔ عام استعمال کے علاوہ اینٹی بائیوٹک اور قوت بخش ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے ۔ ادویات تاجروں کے مطابق بلڈ پریشر کے مخصوص دوائی 973روپے سے بڑھ کر 1ہزار 42روپے ، کیلشم کی کمی کو پورا کرنے والی دوا اوسینٹ ڈی کی قیمت 262روپے سے 324روپے ، شوگر کی مرض میں استعمال ہونے والی دوائی گیٹریل دو

ملی گرام کا ڈبہ 457روپے سے 507روپے ، تک پہنچ گیا ہے 148روپے میں فروخت ہونے والی سی ای سی 1000پلس کا ڈبہ 197روپے ، ڈائیکلوران گولیاں 148روپے سے 170روپے ، سربیکس بوتل 247روپے سے 267روپے ہو گئی ہے جبکہ ادویات فروخت کرنے والے تاجروں نے پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمتوں پر فروخت کرنا شروع کردیاہے قیمتوں میں خود ساختہ طور پر اضافہ کیا گیا ہے ۔

Recent Posts

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت…

16 mins ago

چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چئیرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل مروت کے…

24 mins ago

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد…

32 mins ago

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے…

48 mins ago

سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد

لاہور (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر…

59 mins ago

ڈیرہ غازی خان میں خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کو آگ لگادی

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ غازی خان کے علاقے چورہٹہ میں خالہ نے پیٹرول چھڑک…

1 hour ago