کوئٹہ میں کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکا، عمارت میں آگ لگ گئی، سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پہنچ کر بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ پرکسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکےکی نوعیت معلوم کی جارہی ہے، دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز بھی جائے وقوعہ پہنچ گئی ہیں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ کسٹم آفس کے سکیورٹی گارڈ نے پولیس کو بیان دیا ہےکہ 3 مسلح افراد دفتر میں داخل ہوئے جنہوں نے عملے کو یرغمال بنایا، مسلح افراد نے عملے کے ہاتھ بندھ دیے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، مسلح افراد کے نکلتے ہی کسٹم کے دفتر میں دھماکا ہوگیا۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

2 hours ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

2 hours ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

2 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

3 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

3 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

3 hours ago