صنم جنگ کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی میزبان و اداکارہ صنم جنگ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو لال رنگ کی خوبصورت فراک میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔
صنم جنگ کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے انکی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں صنم جنگ اور انکی بیٹی سفید رنگ کا لباس پہنے ہوئے تھیں جس کا دوپٹہ گلابی تھا۔
گزشتہ دنوں صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں صنم جنگ براؤن کلر کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ صنم جنگ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Recent Posts

صحت کے شعبے میں پاکستان کا اعزاز ، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شعبہ صحت میں پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، اس…

7 mins ago

پاکستان تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرے: ورلڈ بینک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ذاتی آمدن ٹیکس کو…

13 mins ago

ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او…

17 mins ago

کراچی: 37 ہزار عازمین حج کی امیگریشن سعودی حکام کریں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’روڈ ٹو مکہ پروفجیکٹ‘ کے تحت سعودی حکام 16 ہزار سے زائد…

24 mins ago

ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ موسمیاتی سمری کے مطابق…

33 mins ago

پاکستان نے اوسلو فائرنگ کے ملزم کو ناروے کے حوالے کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ناروے کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان نے 2022 کے پرائیڈ…

43 mins ago