ریاست نے عمران خان کو لاڈلے پن کی عادت ڈال دی ، سلیم صافی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ میں عدم اعتماد کے حق میں تھا نہ موجود حکومت کے حق میں ہوں ، ملک کے مسائل کا اصل حل فری اینڈ فئیر الیکشن ہیں ، ہر ادارہ اپنے اپنے کام تک محدود ہو جائے ۔ انکا کہنا تھا کہ عدلات عمران خان کے حق میں فیصلہ دے تو ٹھیک خلاف دے تو اس پر تنقید کرے ہیں ، عمران خان کو اس صورت مطمئن رکھ سکتے ہیں جب قانون پامال ہو اور ادارے ان کی بات مانیں ، منے نہیں لگتا

انتخابی اصلاحات فوری ہو جائیں گی ، ریاست نے عمران کان کو لاڈلے پن کی عادت ڈال دی ہے ۔

Recent Posts

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت…

1 hour ago

چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چئیرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل مروت کے…

1 hour ago

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد…

1 hour ago

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے…

2 hours ago

سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد

لاہور (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر…

2 hours ago

ڈیرہ غازی خان میں خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کو آگ لگادی

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ غازی خان کے علاقے چورہٹہ میں خالہ نے پیٹرول چھڑک…

2 hours ago