حریم شاہ اور صندل خٹک کی پانی میں مستیاں، مبشرلقمان کے نام پیغام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک سٹارواداکارہ حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز موجود ہیں جن میں وہ سیاسی شخصیات یا کسی دوست کے ساتھ موجود ہیں، حریم شاہ نے صندل خٹک کے ساتھ ایک نئی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اینکر مبشر لقمان کو خصوصی پیغام دیا۔
تفصیلات کےمطابق ٹک ٹاک ذریعے اپنی پہچان بنانے والی حریم شاہ کی آئے روز نئی ویڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں،معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی، ویڈیو میں وہ اپنی قریبی دوست صندل خٹک کے ساتھ پانی موج، مستیاں کررہی ہیں، کشتی میں بیٹھے صندل خٹک کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ تم مجھے گراؤں گی موٹو، حریم شاہ نے کہا نہیں گرو گے، صندل نے مزید کہا کہ تمہارے ساتھ آنے سے یہ فائدہ ہوا کہ تم موٹی ہو گئی ہو، الٹا بھی نہیں ہوسکتے۔
صندل خٹک نے ویڈیو کے آخر میں اینکر مبشر لقمان کو پیغام دیتے کہا کہ ‘مبشر لقمان تیری، دوستی کو سلام۔مبشر لقمان آپ کے لئے میسج ہے۔

Recent Posts

ملک میں گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آٹو موبائل کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی…

12 mins ago

جے یو آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی

کراچی (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں…

27 mins ago

موبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی طرف…

40 mins ago

گندم کی خریداری، حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے گھیراؤ کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کیے جانے کے خلاف تحریک چلانے…

56 mins ago

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں گزشتہ ماہ اپریل کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح…

1 hour ago

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف…

1 hour ago