ہیٹ ویو کی جون تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 1961 کے بعد اب سب سے گرم مہینوں کا سامنا کیا ہے، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی جون تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
شیری رحمٰن کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ اور وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے شرکت کی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہیٹ ویو کے حوالے سے نیشنل ڈیزازسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) میں کنٹرول روم قائم کیا جائے گا اور وزارت فوڈ اینڈ سیکیورٹی سے آب پاشی کے حوالے سے رپورٹ طلب کی جائے گی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ صورتحال میں ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ڈیٹا دستیاب نہیں، صوبائی حکومتیں کنٹرول رومز کو ہیٹ ویو سے متاثرہ افراد اور مویشیوں کا ڈیٹا فراہم کریں گی۔

Recent Posts

ورلڈ لافٹر ڈے : کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ) ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے…

2 hours ago

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری…

2 hours ago

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین…

2 hours ago

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…

2 hours ago

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

3 hours ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

3 hours ago