محکمہ اینٹی کرپشن کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم

لاہور (قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری سے قانون کے مطابق تحقیقات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے احکامات پر شیریں مزاری کی رہائی کی ہدایت کی۔حکام اینٹی کرپشن کے مطابق شیریں مزاری کو قانون کے مطابق گرفتار کیا گیا، اْن سے قانون کے مطابق تحقیقات کی جائیں گی، کیس ختم نہیں ہوا۔حکام کے مطابق متعدد بار شیریں مزاری کو الزامات کے جواب کے لیے بلایا لیکن وہ پیش ہی نہیں ہوئیں۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق شیریں مزاری

پر جو الزامات ہیں، اْن سے متعلق جواب تو انہیں ہر صورت دینا ہی ہوگا۔حکام اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق شیریں مزاری کے خلاف کیس سابقہ دور میں بنا۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

1 hour ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

2 hours ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

2 hours ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

2 hours ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

2 hours ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

2 hours ago