امید ہے آج عمران خان کو جسٹس اطہر من اللہ کی طرف سے رات کو عدالت کھولنے پر اعتراض نہیں ہوگا، سلیم صافی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معروف صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے شیریں مزاری کی گرفتاری کے بعد رات گئے عدالت کھلنے کے اعلان پر تحریک انصاف پر تنقید کی ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پی ٹی آئی نے جسٹس اطہر من اللہ جیسے باضمیر ججز کی بہت ٹرولنگ کی کیونکہ یہی چند ججز تھے جن کی وجہ سے عمران دور میں ریاستی جبر کے متاثرین کو انصاف ملتا تھا، اب پی ٹی آئی کو بھی وہیں سے ریلیف ملتا ہے، امید ہے آج عمران خان کو جسٹس اطہر من اللہ کی طرف

سے رات کو عدالت کھولنے پر اعتراض نہیں ہو گا۔

Recent Posts

انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان

پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ملک کو جعلی…

3 hours ago

موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)فتح جنگ کے قریب حفاظتی باڑ کے اندر سے موٹروے پولیس اہلکار کی بکری…

3 hours ago

بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست اترپردیش میں ہائی اسکول بورڈ کے 55 لاکھ طلبا میں ٹاپ…

3 hours ago

میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہونے پر کئی گھروں میں طلاقیں ہو سکتی ہیں: متھیرا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی بے باک اداکارہ و میزبان متھیرا نے خبردار…

3 hours ago

پاکپتن، پولیس کی جانب سے مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد گھر پہنچ گئی

پاکپتن(قدرت روزنامہ)پولیس کی جانب سے 3 سال قبل مقتول قرار دی گئی بچی واپس مل…

3 hours ago

جعلی دستاویزات پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنے والے افغان باشندے گرفتار

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے…

4 hours ago