25مئی کو لانگ مارچ ہوگا نہ شاٹ مارچ ، کوئیک مارچ ہوگا ،حافظ حمداللہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ 25مئی کو لانگ مارچ ہوگا نہ شاٹ مارچ بلکہ کوئیک مارچ ہوگا ،لانگ مارچ آزاد پاکستان کیلئے نہیں ،کرسی دلاو اور گوگی بچاوء مارچ ہے ،

جہاد مارچ کے نام پر فساد مارچ کرنے والا فسادی ٹولہ قوم کو ورغلانا چارہا ہے۔ اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ کل تک نیوٹرل کوجانورکہنے والے آج نیوٹرل کونیوٹرل رہنے کا بھاشن دے رہے ہیں ،عمران نیازی نیایک بار پھریوٹرن لیلیا یوٹرن جھوٹ کادوسرا نام ہے ،

عمران نیازی کاویڑن تباہی بربادی اورخطرناک سونامی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ملک و قوم کامستقبل تباہی اور بربادی کے حوالے کسی صورت نہیں کریں گے ،عمران نیازی نے چارسالہ دورحکومت میں ملکی معیشت کابیڑہ غرق کردیا ۔ انہوںنے کہاکہ اب ملک میں انتشار اورخانہ جنگی پیداکرناچاہتاہے ،

ملک میں الیکشن کافیصلہ عمران نیازی نہیں اتحادی حکومت کریگی ۔ حافظ حمداللہ نے کہاکہ الیکشن کمیشن حکومت عدالت اور ریاست عمران نیازی کیبلیک میلنگ میں نہیں آئینگے ۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

3 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

3 hours ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

3 hours ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

4 hours ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

4 hours ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

4 hours ago