طویل مدت ڈیوٹی سے غائب رہنے والے ملازمین کی مستقل چھٹی

لاہور (قدرت روزنامہ) ایل ڈبلیو ایم سی نے طویل مدت ڈیوٹی سے غائب رہنے والے ملازمین کی مستقل چھٹی کردی، 2022میں اب تک 2522 طویل مدت غیر حاضرملازمین کو فارغ کیا جا چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق طویل مدت ڈیوٹی سے غائب رہنے والے ملازمین کی مستقل چھٹی کردی گئی اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ ایل ڈبلیو ایم سی نے غیر حاضر 105 ملازمین کو سروس سے فارغ کر دیا، 2022میں اب تک 2522 طویل مدت غیر حاضرملازمین کو فارغ کیا جا چکا ہے۔
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی رافعہ حیدر نے کہا کہ سروس سے فارغ105 ملازمین ڈیوٹی سےمسلسل غیرحاضرتھے، غیر مجازچھٹیاں سروس ڈلیوری میں رکاوٹ کاباعث بنتی ہیں۔رافعہ حیدر کا کہنا تھا کہ خالی کردہ پوسٹوں پربتدریج نئی بھرتیاں جاری ہیں، تمام افسران اور ورکرز غیر مجاز چھٹیوں سے گریز کریں۔

Recent Posts

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

18 mins ago

نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر…

43 mins ago

’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے کپل شرما اور سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)6سال قبل آسٹریلیا میں کامیاب شوز کرنے کے بعد واپس بھارت آتے ہوئے کامیڈین…

50 mins ago

8 لاکھ سے زیادہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ التوا کا شکار، فنڈز جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزرات خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کےلئے فنڈز…

1 hour ago

گندم خریداری: حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاوس پنجاب کے گھیراو کا اعلان، جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کئے جانے کے خلاف تحریک…

1 hour ago

اسلام آباد میں آٹے کا تھیلا سستا ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں‌…

1 hour ago