این سی او سی کا راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ پر اظہار تشویش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ پر اظہار تشویش کیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام کی آمد کے پیشِ نظر کیے جانے والے اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔

این سی او سی نے متعلقہ اکائیوں کو ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کی ہدایات دیں۔این سی او سی کے مطابق یکم اکتوبر سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ریلوے پر سفر کر سکیں گے۔

اجلاس میں این سی او سی نے ویکسی نیشن کے عمل پر اظہار اطمینان کیا اور دوسری ڈوز بروقت لگوانے کے لیے اقدامات اُٹھانے پر زور دیا۔

Recent Posts

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان ہے۔عالمی منڈی…

15 mins ago

ہراسانی کا الزام؛ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی پروڈیوسر کیخلاف ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی ٹیلی ویژن اداکارہ کرشنا مکھرجی…

33 mins ago

فی الحال سیاست چھوڑ دی ہے،پی ٹی آئی میں واپسی کا کچھ نہیں کہہ سکتی: شیریں مزاری

راولپنڈی(قدرت روزنامہ )سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ فی الحال سیاست چھوڑ…

38 mins ago

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل منتقلی کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل…

41 mins ago

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب ریفرنس ختم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لے…

47 mins ago

ججز خط کیس؛ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان نے ججز خط کیس میں کہا ہے کہ عدلیہ کو…

56 mins ago