روبینہ دلیک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بگ باس کی ونر روبینہ دلیک کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ روبینہ دلیک نے تمام تصاویر کو اپنے آفیشیل انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rubina Dilaik (@rubinadilaik)


اس سے قبل اداکارہ روبینہ کا بولڈ فوٹو شوٹ زیر، بحث تھا۔

یاد رہے کہ اداکارہ روبینہ دلیک کی جلد ہی اردھ فلم ریلیز ہونے والی ہے۔

اس فلم کے ریلیز ہونے سے پہلے روبینہ دلیک نے اپنا ایسا بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے جو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گیا۔

34 سال کی باس لیڈی نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ میں ہاٹنیس اور بولڈنیس کا تڑکا لگایا ہے۔

ان تصویروں میں روبینہ دلیک زمین پر بیٹھی ہوئی ہیں ۔ خاص بات ہے کہ اپنے جسم کو ڈھکنے کے لئے اداکارہ نے گلاب کے پھولوں کا استعمال کیا ہے۔

ان تصویروں میں روبینہ کے ایکسپریشن بھی قابل تعریف ہیں جو کسی کو بھی دیوانہ بنانے کیلئے کافی ہیں۔اداکارہ روبینہ دلیک کی فلم اردھ دس جون کو ریلیز ہورہی ہے اس میں روبینہ کے ساتھ راج پال یادو اور ہتین تیجوانی اہم کردار میں ہیں۔


واضح رہے کہ کچھ دنوں پہلے بھی روبینہ دلیک نے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی تھیں جنہیں لوگوں نے کافی پسند کیا۔