بلوچستان کا 90 ارب سے زائد خسارے کا بجٹ 18 جون کو پیش ہوگا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل،بجٹ 18 جون کو پیش ہوگا۔ 600 ارب سے زائد حجم کے بجٹ میں 90 ارب سے زائد خسارے کا امکان ہے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق 7 ہزار نئی اسامیوں کا اعلان بھی متوقع ہے۔ تعلیم، صحت، امن و امان اور آب نوشی کیلئے زیادہ بجٹ مختص کیا جائے گا۔ غیر ترقیاتی اخراجات کا حجم 240 ارب روپے تک ہونے کا امکان ہے۔ تعلیم کیلئے 100 ارب، محکمہ مواصلات کیلئے 70 ارب، صحت کیلئے 60 ارب مختص کیا جائےگا۔ امن و امان، آب نوشی کیلئے 50 ارب، لوکل گورنمنٹ کیلئے 30 ارب سے زائد کی رقم مختص کئے جانے کا امکان ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی جانب سے کئے گئے اعلان کے مطابق اضافہ کیا جائے گا۔

Recent Posts

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

10 mins ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

22 mins ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

1 hour ago

نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر…

2 hours ago

’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے کپل شرما اور سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)6سال قبل آسٹریلیا میں کامیاب شوز کرنے کے بعد واپس بھارت آتے ہوئے کامیڈین…

2 hours ago

8 لاکھ سے زیادہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ التوا کا شکار، فنڈز جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزرات خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کےلئے فنڈز…

2 hours ago