وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بھی صوبہ بھر میں سرکاری اداروں میں پیٹرول کے استعمال پر 35 فیصد کٹ لگا دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے عوامی مفاد میں احسن اقدام اٹھا لیا،سرکاری اداروں میں پیٹرول کے استعمال پر 35 فیصد کٹ لگا دیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق صوبہ بھر میں سرکاری اداروں میں پیٹرول کے استعمال پر 35 فیصدکٹ لگا دیا گیا ہے،فیصلے کا اطلاق سرکاری اداروں،انسٹی ٹیوشنز اورآرگنائزیشن پرہوگا،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کردیا گیا،مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مالی دباؤ کم ہوگا۔

Recent Posts

موبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی طرف…

9 mins ago

گندم کی خریداری، حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے گھیراؤ کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کیے جانے کے خلاف تحریک چلانے…

25 mins ago

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں گزشتہ ماہ اپریل کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح…

36 mins ago

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف…

49 mins ago

آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت…

1 hour ago

وفاق اور سندھ ملکر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صدر آصف…

1 hour ago