اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے مجرم پاکستان پر بطورحکمران مسلط ہیں . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کررردہ ٹوئٹ پیغام میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لکھا کہ آج ایف آئی نےعدالت سے درخواست کی ہے کہ انھیں شہبازاور حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کی اجازت دی جائے .
آج FIA نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ انھیں شہبازاور حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کی اجازت دی جائے،سپریم کورٹ کے بروقت نوٹس کی وجہ سے یہ ممکن ہوا، عوام عدالتوں سے امید کرتے ہیں کہ عدالتیں انصاف کریں اور قانون نافذ کریں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے مجرم پاکستان پر بطورحکمران مسلط ہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 4, 2022
جاری کڑدرہ ٹوئٹ میں سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری لکھتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے بروقت نوٹس کی وجہ سے یہ ممکن ہوا، عوام عدالتوں سے امید کرتے ہیں کہ عدالتیں انصاف کریں اور قانون نافذ کریں .
انہوں نے مزید کہا کہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے مجرم پاکستان پر بطورحکمران مسلط ہیں .