سوناکشی سنہا کے سنگاپور میں سیر سپاٹے، تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

سوناکشی سنہا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سنگاپور میں سیر سپاٹے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ان تصاویر میں سوناکشی سنہا کو خوبصورت لباس میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل بھی اداکارہ کو تصاویر میں بے باک اور گلیمرس انداز میں پوز دیتے دیکھا گیا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)


واضح رہے کہ سوناکشی اکثر اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں تاہم اداکارہ کے انسٹاگرام میں 22 ملین فالورز ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے نیل پالش شو روم کی ایک جھلک پیش کی تھی، اداکارہ نے حال ہی میں اپنی نیل پالش برانڈ سو ایزی لانچ کی ہے۔