طالبان بہت ہی زیادہ طاقتور،بہت جلد سارے افغانستان پران کی حکومت ہوگی:امریکی صدر جوبائیڈن بھی مان گئے

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)طالبان بہت ہی زیادہ طاقتور،بہت جلد سارے افغانستان پران کی حکومت ہوگی:امریکی صدر جوبائیڈن بھی مان گئے ،اطلاعات کے مطابق امریکی صدر کہتے ہیں کہ وہ تو دیکھ رہے ہیں‌ کہ بہت جلد افغان طالبان پورے افغانستان پرقابض ہوں گے اورایک مضبوط حکومت قائم کریں گے

امریکہ کی طویل جنگ کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کی طویل ترین جنگ ختم کر رہے ہیں، امریکی صدرنے طالبان پرالزام لگاتے ہوئے کہا کہ مجھے طالبان پر بھروسہ نہیں ہے،

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ مقابلے کیلئے امریکہ کومضبوط بنانے پر توجہ دینی ہے ، بھارت پر زور دیتے ہیں کہ پاکستان کیخلاف دہشتگردی کا انفراسٹرکچر ختم کرے، دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں اور کامیابیوں کو دنیا تسلیم کرتی ہے،

امریکی صدر نے اس موقع پر کہا کہ امریکہ کی طویل ترین جنگ تمام کر رہے ہیں،امریکہ انسداد دہشت گردی کی افواج اور وسائل کو نئی جگہ منتقل کررہا ہے امریکہ کی نئی نسل کو افغان جنگ میں نہیں جھونکوں گا، جوبائیڈن کہتے ہیں‌ کہ طالبان فوجی لحاظ سے 2001 سے لے کر اب تک کی مضبوط ترین پوزیشن میں ہیں،

امریکی صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود اتحادیوں کو امریکہ منتقل کریں گے،علاقائی ممالک کومسئلہ افغانستان کےسیاسی حل کیلئے کوششیں تیزکرنی چاہیےافغان رہنماوں کو متحد ہونا ہو گا،
افغانستان میں امریکہ کا فوجی مشن 31 اگست کو مکمل ہو گا،

Recent Posts

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)نو مئی کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس کے 10 ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔…

2 hours ago

روس میں بیٹیوں کی پرورش والد کے بغیر کیوں کی جاتی ہے؟

روس (قدرت روزنامہ)دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں جہاں والدین اور اولاد کے درمیان کچھ…

2 hours ago

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ اطمینان، شعیب شاہین کی تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان…

3 hours ago

انوار الحق، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بینچز میں…

3 hours ago

جنرل صاحب یقین دہانی کروائیں تحقیقات کرنے والے ججز کے رشتے داروں کو اغوا نہیں کیا جائے گا، پی ٹی آئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ…

3 hours ago

’مہربانو! آپ نے ہنسنا نہیں، عظمیٰ! آپ نے رونا نہیں’، ٹی وی پروگرام کا یہ کلپ کیوں وائرل ہوا؟

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما مہربانو قریشی اور وزیر…

3 hours ago