منحرف ارکان کو نااہل قرار دیا جائے، پی ٹی آئی نے اپیل دائر کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی نے 19 ممبران اسمبلی کو نااہل قرار دلانےکی اپیلیں سپریم کورٹ میں دائر کر دیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے اپیلیں فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہیں جس میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو بطور اپوزیشن لیڈرکام کرنے سے روکنے کی درخواست بھی شامل ہے۔
اپیلوں کے متن میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کامنحرف اراکین کو کام جاری رکھنے کی اجازت دینا خلاف قانون ہے منحرف اراکین کو بطور رکن اسمبلی کام کرنا حقائق کے خلاف ہے۔
اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ منحرف ارکان نے حکومت کیساتھ مل کر قانون کی خلاف ورزی کی ہے منحرف ارکان نے حکومت کیساتھ پارلیمانی امور کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

Recent Posts

’خود ڈیل سے وزیراعلیٰ بنے ہیں‘، جے یو آئی رہنما نے علی امین گنڈاپور کو نشانے پر لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) خیبرپختونخوا کے ترجمان عبدالجلیل نے کہا…

1 min ago

جھنگی پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب پولیس نے تونسہ کے قریب جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں…

8 mins ago

کینیڈین کمپنی ریکوڈک پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کیلئے سرمایہ کاری لانے کیلئے کوشاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کان کنی کی کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ (Barrick Gold) کے سی ای…

12 mins ago

ٹرانسپورٹروں کے مسائل سن لیے، وزیراعلیٰ سے بات کرکے جلد حل کریں گے، ضیا لانگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی قیادت میں حکومتی وفد نے احتجاج پر بیٹھے…

31 mins ago

کچھی کی حالیہ لیویز بھرتیوں کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے، نیشنل یوتھ فورم

بولان(قدرت روزنامہ)نیشنل یوتھ فورم کچھی کے مرکزی چیئرمین رئیس فرحان جمالی، ٹکری محمد صلاح جتوئی،…

38 mins ago

بلوچستان میں کارخانے لگائے جائیں، حکومت تاجروں کے منہ سے نوالہ نہ چھینے، مرکزی انجمن تاجران

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں…

46 mins ago