بٹ کوائن کی قیمت بھی 18ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بٹ کوائن کی قیمت بھی 18 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، امریکی سرمایہ کارشرح سود میں اضافے کے خدشات سے خوفزدہ ہیں ۔امریکا میں مہنگائی40 برس میں بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے،70 فیصد امریکی اقتصادی ماہرین نے خبردار کیا ہےکہ اگلے برس امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائے گی۔رواں ہفتے امریکا کی جانب سے افراط زر پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں متوقع اضافے سے بھارتی روپیہ بھی ڈالرکے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر آگیا اور بھارتی روپیہ پہلی بار 78.28 فی ڈالر تک پہنچ گیا۔

Recent Posts

ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے

لاہور(قدرت روزنامہ)ہیڈ کوچ اظہر محمود نے چوتھے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم کی شکست…

4 mins ago

راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا،سابق کپتان کا کہنا…

10 mins ago

کراچی: لانڈھی خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، شوروم مالک کا بیان ریکارڈ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لانڈھی میں غیر ملکی باشندوں پر حملے میں استعمال…

20 mins ago

تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا کیمرا…

30 mins ago

اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل

لاس اینجلس(قدرت روزنامہ)امریکا میں ایک عجیب و غریب گاڑی نے سڑک پر موجود لوگوں اور…

36 mins ago

امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی حکومت کے ماتحت ایک ادارے نے اپنی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے…

48 mins ago