محمد رضوان کو نئی ٹیم مل گئی ، کہاں ایکشن میں نظر آئیں گے؟ مداحوں کیلئے خوشخبری

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے جاری انگلش لیگ ٹی20 بلاسٹ میں دوبارہ سسیکس کاؤنٹی کلب جوائن کرلیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف انٹرنیشنل فرائض کی انجام دہی کے بعد قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ٹی20 بلاسٹ میں سسیکس کاؤنٹی کلب کو دوبارہ جوائن کرلیا ہے۔محمد رضوان اور راشد خان کو ایسیکس اور گلیمورگن کے خلاف اگلے دو ٹی20 بلاسٹ میچوں کے لیے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے،

سسیکس کی ٹیم لیگ میں چھٹے نمبر پر ہے جس نے ابتدائی 8 میچوں میں سے محض 3 جیتے، 5 ہارے ہیں تاہم ان کے 6 میچز باقی ہیں۔سسیکس کاؤنٹی کلب کے پاس اب بھی کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرنے کا موقع ہے، جس کیلئے مینجمنٹ رضوان اور راشد خان پر انحصار کررہی ہے۔ واضح رہے کہ رضوان ایسیکس کے خلاف میچ کے لیے چیلم فورڈ اور گلیمورگن کے خلاف اتوار کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔

Recent Posts

وفاقی حکومت کا کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت…

3 mins ago

چمن میں پرامن مظاہرین پر حملہ، سیکورٹی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا…

20 mins ago

حقوق کی بات کرنے پر غدار کہا جاتا ہے، ہم نے کبھی پاکستان مردہ باد کا نعرہ نہیں لگایا، محمود خان اچکزئی

لاہور /کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان…

29 mins ago

کیچ کے اسلام اسلم اور طلال خلیل نے سی ایس ایس امتحانات میں پورے پاکستان میں ٹاپ کرلیا

کیچ(قدرت روزنامہ)کیچ سے تعلق رکھنے والے اسلام اسلم اور طلال خلیل نے سی ایس ایس…

32 mins ago

وندر سیرندہ جھیل پر بااثر افراد کا تسلط، مچھلیوں اور پرندوں کا غیر قانونی شکار، حکومت کی چشم پوشی

حب(قدرت روزنامہ)اندھیر نگری چوپٹ راجا، دعوے گڈ گورننس کے جبکہ زمینی حقائق ان دعوﺅں کے…

44 mins ago

گوادر شہر میں باڑ لگانا بلوچوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرنے کی سازش ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ…

46 mins ago