اگلے سال پی ایس ایل کے لیے پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں

(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی تاریخیں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی پی ایل سے متصادم تاریخوں پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزرز نے اعتراض اٹھایا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے اپریل کے اوائل سے مئی کے وسط تک کی تاریخیں تجویز کی ہیں۔

فرنچائزز کو خدشہ ہے کہ آئی پی ایل کے ساتھ پی ایس ایل ہوئی تو بڑے غیرملکی کرکٹرز کی خدمات نہیں مل سکیں گے۔میٹنگ میں کئی دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا، تیار کردہ سفارشات گورننگ کونسل کو پیش کی جائیں گی، جس کا اجلاس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت چند روز بعد ہوگا۔ورکنگ گروپ کی میٹنگ ہفتے کو لاہور میں ہوئی جس میں سی او او سلمان نصیر سمیت بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار، ٹیم مالکان و آفیشلز شریک ہوئے، بعض نے زوم کال سے جوائن کیا تھا۔

Recent Posts

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی ہو گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک…

2 mins ago

پنجاب حکومت نے ججز تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے ججز تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا…

6 mins ago

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، کویت نے نوکریوں کا اعلان کر دیا

کویت سٹی (قدرت روزنامہ)کویت میں سرکاری اور نجی شعبوں میں پاکستان سمیت دیگر غیرملکی ملازمین…

9 mins ago

وزیر داخلہ نے شادی شدہ خواتین کے پاسپورٹ کے مسائل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شادی شدہ خواتین کے پاسپورٹ کے…

9 mins ago

کے الیکٹرک کی بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10روپے 69پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر ،کے الیکٹرک نے بجلی کے بنیادی ٹیرف…

12 mins ago

پی ٹی اے کو کس ٹیلی کام آپریٹر کے خلاف صارفین کی سب سے زیادہ شکایات موصول ہوئیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو اپریل 2024 میں ٹیلی…

20 mins ago