حنا خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ حنا خان کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ حنا خان کی تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سیاہ رنگ کا بولڈ لباس زیب تن کیا ہو اہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ حنان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر بھی پوسٹ کی تھیں۔
حنا خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ کچھ تصایر میں مہرون جبکہ کچھ میں پرپل رنگ کا خوبصورت لباس پہنی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

حنا خان نے کانز فلم فیسٹیول 2022 میں اپنے نئے لک کو لیکر چرچا میں ہیں۔ حنا خان اپنی اپ کمنگ انڈو-انگلش فلم ‘کنٹری آف دی بلائنڈ’ کے پوسٹر لانچ کے لیے کانز کے 75ویں ایڈیشن کے ریڈ کارپٹ پر چلیں۔
حنا خان کو ڈیزائنر رامی ال علی کے ڈیزائن کردہ گہرے سرخ اسٹریپ لیس گاؤن میں دیکھا جا سکتا ہے۔

تاہم انہوں نے اپنے لباس کو چنکی بالیوں کے ساتھ جوڑا اور بالوں کو میسی لُک دیا ہے۔اس سے قبل حنا نے اپنے ریڈ کارپٹ لک کی تیاری کے دوران ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔ اس ویڈیو میں وہ کھانا کھاتے ہوئے بھی نظر آ رہی تھیں۔
اداکارہ حنا خان سال 2019 کے بعد 2022 میں ایک بار پھر کانز فلم فیسٹیول میں نظر آنے والی ہیں۔واضح رہے کہ اس خبر کے بعد حنا خان پورے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہیں۔
کانز میں ان کا پہلا روپ کافی شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس دوران انہوں نے اپنی فلم لائنز کا پوسٹر لانچ کیا۔ دراصل اس بار حنا اپنی آنے والی فلم کنٹری آف دی بلائنڈ کا پوسٹر لانچ کرنے کانز آئیں گی۔ یہ ایک انڈو انگلش فلم ہے۔ وہیں، حنا اس

Recent Posts

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

18 mins ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

20 mins ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

22 mins ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

44 mins ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

1 hour ago

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…

1 hour ago