تصویر میں نظر آنے والی یہ معصوم سی بچی آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے؟
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور شخصیات اکثر اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کرتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پہچاننا مشکل بھی ہوجاتا ہے۔
اس تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ یہ گول مٹول بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟
کیا آپ نے اس بچی کو پہچان لیا اگر نہیں تو ہم بتاتے چلیں کہ یہ کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں۔