کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ کے جنوبی علاقے ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کرکے فائرنگ کی جسکے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق جبکے متعدد زخمی ہوگئے لیویز زرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جب کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے
. .