سبی، برساتی ریلے میں وین بہنے سے 5 افراد جاں بحق

سبی(قدرت روزنامہ)سبی کے علاقے کٹ منڈی میں برساتی پانی کے ریلے میں وینبہہ گئی جس سے سبی4 خواتین اور 1 بچی سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔برساتی پانی کے ریلے میں بہہ جانے والی وین میں موجود 10 افراد کو بچا لیا گیا۔

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے، بارکھان میں بارش سے عيشانی باڈیانی ڈیم اوور فلو ہوگیا ہے۔
ڈيرہ بگٹی، موسیٰ خیل کے علاقے زیرِ آب آگئے، جبکہ کوہلو، بارکھان، ڈیرہ بگٹی کی متاثرہ رابطہ سڑکیں عارضی طور پر بحال کی گئی ہیں۔ آزاد کشمیر، سوات، جہانیاں، لودھراں، لیہ اور بہاولنگر میں بھی شدید بارش ہوئی ہے۔
صحرائے چولستان میں بارش سے پانی کے ٹوبے بھرنے لگے، چولستانیوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں۔گزشتہ روز راولپنڈی، اسلام آباد، مردان، بنوں، ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بادل جم کر برسے تھے۔

Recent Posts

کراچی ضلع جنوبی کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو کی تصدیق

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ضلع جنوبی اور میرپورخاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس…

13 mins ago

ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ…

20 mins ago

بھارتی میوزیکل ٹی وی شو کے دوران نیہا ککڑ اور گلوکار ابھیجیت کے درمیان ’لڑائی ‘ ہو گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میوزیکل ٹی وی شو کے دوران معروف گلوکار ابھیجیت اور نیہا…

32 mins ago

خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ, کب کاکول جائیں گی؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) سینئر سپورٹس رپورٹر و تجزیہ کار عبدالماجدبھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ…

36 mins ago

عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس ؛خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری…

40 mins ago

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشیں، پاکستان نے فضائی آپریشن معطل کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث فضائی آپریشن معطل…

42 mins ago