دانیہ ملک کا اپنے خلاف دائر ہونے والی درخواست پر ردعمل سامنے آگیا

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے اپنے خلاف دائر ہونے والی درخواست پر ردعمل سامنے آیا ہے۔دانیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اس وقت عدت میں ہیں تاہم ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک خاتون نے اُن کا پیغام سوشل میڈیا تک پہنچایا ہے۔
خاتون نے بتایا کہ دانیہ اس وقت عدت میں ہے اور اس کا کہنا ہے کہ میرے خاوند نے مجھے معاف کر دیا تھا اور وہ ایک بہت بڑے عالم تھے۔انہوں نے کہا کہ دانیہ کے شوہر عامر لیاقت نے اپنی زندگی میں اسے معاف کردیا تھا اور گھر کے تمام دروازے کھول دیے تھے۔
خاتون نے بتایا کہ عامر لیاقت کے انتقال سے چار روز قبل صلح کی بات ہوگئی تھی تو یہ کہاں لکھا ہے کہ خاوند بیوی کو معاف کردے لیکن زمانہ اُس کے انتقال کے بعد بیوی کی گرفتاری کے پیچھے لگ جائے۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا کی جانب سے بھی لوگوں میں میرے خلاف تفرت پھیلائی جا رہی ہیں۔خاتون نے کہا کہ باقی باتوں کے جواب دانیہ خود عدت کے بعد دے گی۔یاد رہے کہ عدالت نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین 9 جون کو کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

1 hour ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

1 hour ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

2 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

2 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

2 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

3 hours ago