لاہور میں بذریعہ ڈرون ہیروئن بھارت سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور میں بذریعہ ڈرون ہیروئن بھارت سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ جیو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے سرحدی علاقے میں ڈرون کے ذریعے مبینہ طور پر ہیروئن بھارت سمگل کرنے کی کوشش کی گئی جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔

بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈرون پر فائرنگ کی اطلاع دی گئی جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پولیس کے مطابق اس سلسلے میں چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

2 mins ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

5 mins ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

33 mins ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

1 hour ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

1 hour ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

2 hours ago