ایل این جی کی بولی کامیاب نہ ہونے کا معاملہ ،بجلی کا بحران جولائی اور اگست میں مزید شدت اختیار کرنے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایل این جی کی بولی کامیاب نہ ہونے کا معاملہ ،بجلی کا بحران جولائی اور اگست میں مزید شدت اختیار کرنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے توانائی کے بحران سے بچنے کے لئے جولائی کے لئے ایل این جی کے ٹینڈر کی بولی مانگی تھی۔

ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل این جی بہت مہنگی پائی گئی۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق جولائی کے لیے مہنگی ایل این جی فراہمی کی بولی مسترد کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق 39.80ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت پر ایل این جی کارگو نہ خریدنے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق 30سے 31جولائی ایل این جی فراہمی کے لیی39.80ڈالر کی بولی موصول ہوئی تھی،دوبارہ ٹینڈرز طلب کرنے سے پہلے مارکیٹ کو مانیٹر کیا جائے گا۔

Recent Posts

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلیے روانہ

اسلام آباد / کراچی(قدرت روزنامہ) تاریخی واقعے میں چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن…

22 mins ago

گووندا کی بھانجی راگنی کھنہ نے عیسائی مذہب قبول کرلیا؟ اداکارہ کا بیان آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اسٹار گووندا کی بھانجی اور اداکارہ راگنی کھنہ نے اپنا ہندو مذہب…

34 mins ago

موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور…

34 mins ago

متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم ماں بن گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ )متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد…

42 mins ago

اے ایس پی شہر بانو نقوی کی تنخواہ کتنی اور دیگر مراعات کتنی ملتی ہیں؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں مشتعل ہجوم سے خاتون کی جان بچانے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس…

46 mins ago

‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کے ‘سوڈھی’ نے اپنی گمشدگی کا ڈرامہ کیا؟

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) مشہور زمانہ بھارتی ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں روشن سنگھ…

49 mins ago