توشہ خانہ سے کیا خریدا اور کیا بیچا گیا؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردعمل آگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گزشتہ روز اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیمینار کے بعد واپس جاتے ہوئے صحافیوں نے عمران خان پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق ایک اور صحافی نے سوال کیا کہ ’خان صاحب توشہ خانہ سے کیا خریدا اور کیا بیچا؟‘ اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ یہ توشہ خانہ نہیں توچہ خانہ ہے۔
ایک صحافی نے عمران خان سے سوال پوچھا کہ ’کیا اب بھی آپ کا اہم شخصیت سے رابطہ ہوتا ہے؟‘ مگر انہوں نے اس سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔ ایک اور صحافی نے پوچھا کہ خان صاحب آپ صحافیوں کے سوالوں کے جواب کیوں نہیں دیتے؟ اس پر بھی عمران خان نے کوئی جواب نہیں دیا اور مسکرا کر گاڑی میں بیٹھ گئے۔

Recent Posts

بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیق

ٹورونٹو(قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق کے مطابق بچپن اور نوجوانی میں ہائپرٹینشن کا ہونا ممکنہ طور…

1 min ago

امریکی ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے سانپ برآمد

میامی(قدرت روزنامہ)امریکی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی افسران نے ہوائی جہاز میں جانے والے مسافر کی پتلون…

4 mins ago

جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں

برلن(قدرت روزنامہ)سائنس دانوں نے ایک ایسی بڑی بائیونک مکھی بنائی ہے جو جُھنڈ کے ساتھ…

14 mins ago

مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرل

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران…

24 mins ago

انگلینڈ کے کتنے شہروں کے میئر مسلمان ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ریکلیم پارٹی کے لیڈر لارنس (لوزا) فاکس نے سوشل میڈیا…

41 mins ago

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور اسحاق ڈار کے درمیان ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے نائب وزیراعظم اور…

45 mins ago