ماہرہ خان کا ساڑھی میں انتہائی بولڈ لُک دیکھ کر مداح حیران، تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہرہ خان وقتاً فوقتاً ساڑھی میں نظر آتی رہتی ہیں، اپنی مشرقی جڑوں کو برقرار رکھتے ہوئے سپر اسٹار آن اسکرین کردار بھی روایتی ملبوسات کے ساتھ ادا کرتی ہیں۔

ماہرہ ساڑھی کے مختلف اسٹائلز کی وجہ سے مشہور ہیں، اور دیسی اوتار میں سب سے زیادہ چمکتی ہیں۔

انہوں نے حال ہی میں ساڑھی پہنت کچھ تصاویر شئیر کی ہیں جنہیں کافی پذایرائی مل رہی ہے۔

تو ہم نے سوچا کہ ہم آج ان کی ساڑھیوں کے حوالے سے ماضی کو ذرا کھنگالیں۔

 کافی عرصہ پہلے 2015 میں، ماہرہ لکس اسٹائل ایوارڈز میں دلکش ہاتھی دانت کی فیہا جمشید ساڑھی میں ملبوس داماس کے جواہرات کے ساتھ نمودار ہوئیں۔

2016 میں رضوان بیگ کے ملبوسات کے سمندر میں ماہرہ نے روایتی لیکن سجیلی موتیوں والی ساڑھی پہنی۔

بولڈ اداکارہ نے 2018 میں یوکے ایشین فلم فیسٹیول کے افتتاحی تقریب میں ایلن کی اس دلکش پرنٹ شدہ سلک ساڑھی میں بھی اپنا بہترین اوتار پیش کیا۔

پاکستان کے لیے یہ ایک خوشی کا لمحہ تھا جب ماہرہ نے ایک سال قبل فرانس میں ہونے والے معزز کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔

Recent Posts

انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان

پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ملک کو جعلی…

3 hours ago

موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)فتح جنگ کے قریب حفاظتی باڑ کے اندر سے موٹروے پولیس اہلکار کی بکری…

3 hours ago

بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست اترپردیش میں ہائی اسکول بورڈ کے 55 لاکھ طلبا میں ٹاپ…

3 hours ago

میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہونے پر کئی گھروں میں طلاقیں ہو سکتی ہیں: متھیرا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی بے باک اداکارہ و میزبان متھیرا نے خبردار…

4 hours ago

پاکپتن، پولیس کی جانب سے مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد گھر پہنچ گئی

پاکپتن(قدرت روزنامہ)پولیس کی جانب سے 3 سال قبل مقتول قرار دی گئی بچی واپس مل…

4 hours ago

جعلی دستاویزات پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنے والے افغان باشندے گرفتار

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے…

4 hours ago