آمنہ الیاس کی ویڈیو وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کا شکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹواینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جسے دیکھنے کے بعد صارفین ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ آمنہ کولباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
اس سے قبل آمنہ الیاس نے اپنی انسٹا اسٹوری میں فالسوں، انگور، خوبانی، آڑو اور کیلوں کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی منال خان کو پیارا ایموجی بناکر ٹیگ کیا تھا۔

ساتھ ہی آمنہ الیاس نے پیار جتاتے ہوئے لکھا کہ میرا پلیٹر بھی پوسٹ کرو۔امریکی ماڈل کائیلی جینر نے انسٹاگرام پر پھلوں سے بھرے میز کی اسٹوری شیئر کی تھی جسے چند ہی گھنٹوں بعد منال خان نے اپنے اکاؤنٹ پر لگا دیا تھا۔

منال خان کی اس حرکت کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوب ٹرول کیا گیا تھا۔ایک صارف نے منال کی جانب سے اس مبینہ حرکت کو یونیورسٹی کے اسائٹمنٹ میں دوستوں کی جانب سے کی گئی نقل سے ملا دیا۔
ایک صارف نے منال پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ’ امیر نظر آنے کے لیے انسان کچھ بھی کرسکتا ہے۔

Recent Posts

’خود ڈیل سے وزیراعلیٰ بنے ہیں‘، جے یو آئی رہنما نے علی امین گنڈاپور کو نشانے پر لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) خیبرپختونخوا کے ترجمان عبدالجلیل نے کہا…

1 min ago

جھنگی پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب پولیس نے تونسہ کے قریب جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں…

7 mins ago

کینیڈین کمپنی ریکوڈک پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کیلئے سرمایہ کاری لانے کیلئے کوشاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کان کنی کی کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ (Barrick Gold) کے سی ای…

11 mins ago

ٹرانسپورٹروں کے مسائل سن لیے، وزیراعلیٰ سے بات کرکے جلد حل کریں گے، ضیا لانگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی قیادت میں حکومتی وفد نے احتجاج پر بیٹھے…

30 mins ago

کچھی کی حالیہ لیویز بھرتیوں کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے، نیشنل یوتھ فورم

بولان(قدرت روزنامہ)نیشنل یوتھ فورم کچھی کے مرکزی چیئرمین رئیس فرحان جمالی، ٹکری محمد صلاح جتوئی،…

37 mins ago

بلوچستان میں کارخانے لگائے جائیں، حکومت تاجروں کے منہ سے نوالہ نہ چھینے، مرکزی انجمن تاجران

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں…

46 mins ago