یہ ننھی مسکراتی بچی پاکستان کی کون سی مشہور اداکارہ ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اکثر شوبز شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جسے مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔


آج ہم آپ کے لیے ایک مشہور اداکارہ کے بچپن کی تصویر لے کر آئے ہیں جس کو دیکھ کر آپ کو پہچاننا ہے کہ یہ پاکستان کی کونسی اداکارہ ہیں؟

تصویر میں موجود ننھی مسکراتی رنگ برنگی دھاریوں والی قمیض پہنے بچی کو کیا آپ نے پہچان لیا؟
اگر نہیں تو آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ تصویر میں دکھائی دینے والی یہ بچی پاکستان شوبز کی مشہور اداکارہ آمنہ شیخ ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ آمنہ شیخ ٹی وی اسکرین پر کم ہی نظر آتی ہیں مگر شوبز سے آج بھی وابستہ ہیں اور ساتھ ہی اپنی زندگی میں بھی مصروف ہیں۔