گوادر،طلباءکو مفت اعلی تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کےلئے کورین وفد کا گوادر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا دورہ

گوادر (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل انٹرچینج ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے چار رکنی کورین وفد نے 27 تا 29 جون 2022کو گوادر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (جی آئی ٹی) کا دورہ کیا۔ وفد نے جی آئی ٹی کے علاوہ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ اور بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کا دورہ بھی کیا۔

دورے کا مقصد دونوں اداروں کے مابین تعلیمی اور ثقافتی تبادلے میں تعاون اور کوریا میں اعلیٰ تکنیکی تعلیم کے حصول کےلئے جی آئی ٹی کے طلبا کو مفت کورین زبان کی تربیت فراہم کرنے کے پروگرام پر معاونت تھا۔کورین زبان پر عبور اور کوریا میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کے مواقع نہ صرف بلوچ نوجوانوں کے لئے علم و ترقی کے نئے باب ثابت ہوں گے بلکہ انکی کامیابی کی ضمانت بھی بنیں گے۔

Recent Posts

2 صوبوں میں آئندہ بجٹ میں تنخواہیں زیادہ بڑھانے کا اعلان کردیا گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ بجٹ میں…

2 mins ago

لندن: میئر کے انتخابات کل ہوں گے، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں میئر کے انتخابات کل ہوں گے جس میں لیبرپارٹی کے…

27 mins ago

کینیڈا: تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم…

32 mins ago

پی ٹی آئی کارکنان کے پی حکومت سے ناراض کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن ہیں اور پارٹی کے ہر احتجاج…

49 mins ago

امریکا، ریاست ایری زونا میں 1864 سے عائد اسقاط حمل پر پابندی ختم کرنے کا بل منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کی ریاست ایری زونا میں 1864 سے عائد اسقاط حمل پر…

57 mins ago

سندھ کے عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ کے عوام کو سندھ روڈ ٹرانسپورٹ…

1 hour ago